ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار او آئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

اسلام آباد(پی پی آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار 4اور5مئی 2024کو گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والے 15ویں او آئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ پی پی آئی کے مطابق وفد 2سے3مئی کوہونے والے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کرے گا جہاں وزرااجلاس کے ایجنڈے اور اعلامیے پر تبادلہ خیال کریں گے اوران کو حتمی شکل دیں گے۔اسحاق ڈار سربراہی اجلاس میں شریک رہنماؤں اور وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔