پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجودبیکری آئٹمز بدستور مہنگے

کراچی(پی پی آئی)آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجودبیکری آئٹمز بدستور مہنگے فروخت ہورہے ہیں اور ڈبل روٹی کیک، پاپے،بن اوربسکٹ وغیرہ کا نہ تو وزن بڑھایا گیا ہے اور نہ ہی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق صارفین نے حکومت کی توجہ دلاتے ہوئے  مطالبہ کیا کہ حکومت گراں فروشی اور مہنگائی کا نوٹس لے۔