پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حج کیلئے فلائٹ آپریشن 9مئی سے شروع ہوگا

؎؎؎کراچی(پی پی آئی)حج 2024 کیلئے فلائٹ آپریشن9مئی تا9جون جاری رہے گا۔ ترجمان مذہبی امور کے مطا بق پہلے 15روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ایئرپورٹ اتریں گی۔پی پی آئی کے مطابق 24 مئی تا 9 جون بیشتر پروازیں جدہ ایئرپورٹ پر اتریں گی۔فلائٹ آپریشن کے پہلے روز 11 پروازوں کے ذریعے 2160 عازمین سعودی عرب روانہ ہونگے۔کراچی سے 02 پروازوں کے ذریعے 330 مسافر روانہ ہوں گے۔ اسلام آباد سے 3 پروازوں کے ذریعے 680 عازمینِ حج سعودی عرب روانہ ہونگے۔