سعودی تاجروں اور سرمایہ کاروں کا50 رکنی سرمایہ کاری وفد آج پاکستان پہنچے گا

کراچی(پی پی آئی)سعودی تاجروں اور سرمایہ کاروں کا50 رکنی سرمایہ کاری وفد اتوار 5 مئی کو پاکستان پہنچے گا۔پی پی آئی کے مطابق وفد مختلف شعبوں میں پاکستانی تاجروں کیساتھ مشترکہ منصوبوں میں تجارتی معاہدوں اور سرمایہ کاری پر توجہ دینے کیساتھ بزنس ٹو بزنس ملاقاتیں کرے گا۔

Latest from Blog