اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محمود اچکزئی، اسد قیصر کی حافظ نعیم سے منصورہ میں ملاقات

لاہور(پی پی آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر نے منصورہ میں ملاقات کرکے حکومت کے خلاف تحریک میں شمولیت کی دعوت دی۔پی پی آئی کے مطابق پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود  اچکزئی کا کہنا تھا کہ ہم آئین کی بالادستی کی تحریک چلا رہے ہیں۔ محمود اچکزئی نے کہا کہ حکومت کے خلاف ہوا چل پڑی ہے، ایسے اتحاد کی کوشش ہے جس پر اپوزیشن متحد ہو سکے، ہم آئین کا تحفظ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ 8 مئی کو آئین کے تحفظ کے لیے سیمینار منعقد کریں گے،جماعت اسلامی شرکت کرے۔