سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

غزہ میں اسرائیل غیر انسانی اقدامات کر رہا ہے: منیر اکرم

نیویارک(پی پی آئی) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حکومت غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات کر رہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق منیر اکرم کا کہنا تھا کہ ہم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل میں اپنی ذمہ داریاں پوری کیں، غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یو این میں قراردادیں آئی ہیں، سلامتی کونسل کے ہر فیصلے پر رکن ممالک عمل درآمد کرنے کے پابند ہیں,انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کے فیصلے پر عملدرآمد کرانے کیلئے مستقل ارکان متفق نہیں، اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کیلئے بات چیت کے ذریعے کوششیں جاری ہیں۔