خواتین پر تشدد اور فیمیسائیڈ کے خاتمے کیلئے اجلاس منعقد ،اہم فیصلے کئے گئے

صدرِ مملکت آصف زرداری کا عالمی یومِ انسدادِ صحرا زدگی و خشک سالی کے موقع پر پیغام

وزیراعلیٰ بلوچستان کاگورنر ، وزراء، حکومتی اور اپوزیشن ارکانِ اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ

پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس منعق

لاہور میں الشفاء ٹرسٹ کے تحت جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے آئی ہسپتال کی تعمیر شروع

سابق کرکٹ کپتان شاہد آفریدی کا دورہ اقوامِ متحدہ ، پاکستانی سفیر عاصم افتخار سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انسداد پولیو مہم جون کے پہلے ہفتے میں شروع کی جائے گی

کراچی(پی پی آئی) پاکستان پولیو پروگرام نے جنوری اور فروری میں پولیو کے قطرے پلانے کی 4 مہمیں چلائیں، جن میں 2 ملک گیر مہم شامل ہیں۔پی پی آئی کے مطابق اگلی مہم جون کے پہلے ہفتے میں شروع کی جائے گی۔