سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صوفی بزرگ بابا اکرم کا عرس آج شروع ہو گا

کراچی(پی پی آئی) معروف صوفی بزرگ بابا اکرم کا عرس ہفتہ 11مئی سے ان کے مزار مقدس واقع سولجر بازار نزگود لاکھانی سینٹر پھول چوک پر  شروع ہو گا۔عرس کے دوران محافل وعظ، نعت و سماع،قرآن خوانی،تقسیم لنگر و ذکر واذکاکاہتمام کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق  دن بھر زائرین کا تانتا بندھا رہا جنھوں نے مزار پر پھول چڑھائے،فاتحہ پڑھی اور ایصال ثواب کیا۔