سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید30فیصدکمی

کراچی(پی پی آئی)ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید مزید30فیصدکم  ہوئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سولر پینل ڈیلرزکا کہنا ہے کہ سولر پینل کی فی واٹ قیمت 40روپے یا اس سے نیچے تک آ ئی ہے،مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37روپے تک گر گئے،ڈیلرز کا مزید کہنا ہے کہ بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں،صرف6ماہ میں سولر پینل قیمتیں 30فیصد کم ہوئی ہیں۔