سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہاتھیوں کی لڑائی میں عوام کچلے جا ر ہے ہیں، فواد چوہدری

لاہور(پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہاتھیوں کی لڑائی میں گھاس خراب ہو رہی ہے، ان کی آپس کی لڑائی میں عوام کچلے جا ر ہے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں افراتفری کا منظر ہے، ایسے میں کسی سے کیا بات ہو سکتی ہے۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں کسان خسارے میں ہیں، بجلی پٹرول کی کھپت میں کمی آگئی ہے، ملک کے حالات نارمل ہونے چاہئیں۔