مٹیاری(پی پی آئی)باؤ ڈیرو قومی شاہراہ پر مسافربس اور ٹرالر میں تصادم سے 05 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد شدیدزخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق ایدھی ایمبولینس کے ذریعے لاشوں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد اور قانونی کارروائی کیلئے مٹیاری تعلقہ ہاسپٹل بعد ازاں حیدرآباد سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے