ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یورپی سیفٹی ایجنسی ایاساکاریویوبورڈ اجلاس آج برسلز میں ہوگا

کراچی(پی پی آئی)یورپی سیفٹی ایجنسی ایاساکاسیفٹی ریویوبورڈ کا اجلاس 14 مئی کو برسلز میں ہوگا،بورڈ اجلاس میں سی اے اے اور پی آئی اے کے اہم شعبوں کی آڈٹ سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی،پی پی آئی کے مطابق اس اجلاس میں پاکستان پرسے یورپ میں پروازوں پرپابندی ختم ہونے کی قوی امید ہے، اسی لئے ہی پی آئی اے نے آئندہ ماہ  سے پیرس اور اگست میں برطانیہ کے لئے پروازیں چلانے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔خیال رہے کہ اس ضمن میں ایک حکومتی وفد بھی سیکریٹری ایوی ایشن کی سربراہی میں برسلزگیا ہے جو یورپی کمیشن کے اجلاس میں بھی شرکت کرے گا۔