نیشنل کانفرنس کی جدوجہد کشمیر کی سابقہ حیثیت کی بحالی کیلئے ہے: عمر عبداللہ

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلٰی عمر عبداللہ جن کی نیشنل کانفرنس پارٹی کشمیر کی سابقہ حیثیت کی بحالی کے لیے تحریک چلا رہی ہے، کا کہنا ہے کہ ’ہم لوگوں کو یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کو اپنی آواز سنانی ہو گی۔‘انہوں نے میڈیاسے بات چیت میں کہا کہ ’ہم چاہتے ہیں کہ لوگ ایسے نقطہ نظر کا اظہار کریں کہ جو کچھ ہوا وہ انہیں قابل قبول نہیں ہے۔‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 ہم اپنی خامیوں اور کوتاہیوں پر قابو پائیں گے، بیانیہ اب بھی وہی رہے گا:رانا ثنا اللّٰہ

Mon May 13 , 2024
لاہور(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے رہنمارانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ ن لیگ پنجاب کے اجلاس کی تجاویز نواز شریف کو کی جائیں گی۔رانا ثنا  اللّٰہ نے کہا کہ نے کہا کہ ہم اپنی خامیوں اور کوتاہیوں پر قابو پائیں گے، پارٹی کا بیانیہ اب بھی وہی رہے گا، جس کی منظوری میاں نواز شریف دیں گے۔ ن […]