پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ہم اپنی خامیوں اور کوتاہیوں پر قابو پائیں گے، بیانیہ اب بھی وہی رہے گا:رانا ثنا اللّٰہ

لاہور(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے رہنمارانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ ن لیگ پنجاب کے اجلاس کی تجاویز نواز شریف کو کی جائیں گی۔رانا ثنا  اللّٰہ نے کہا کہ نے کہا کہ ہم اپنی خامیوں اور کوتاہیوں پر قابو پائیں گے، پارٹی کا بیانیہ اب بھی وہی رہے گا، جس کی منظوری میاں نواز شریف دیں گے۔ ن لیگ پنجاب کے صدر نے مزید کہا کہ 2017 میں ایک جبر ہوا تھا، میاں نواز شریف کو پارٹی سے الگ کیا گیا تھا۔