متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام امن اورمحبت کا درس دیتا ہے،علامہ الیاس قادری

اسلام آباد(پی پی آئی) امیر اہل سنت علامہ امیر محمدالیاس عطارقادری نے کہا ہے کہ بلا ضرورت کسی کے عیب بیان نہ کئے جائیں،البتہ اگر کوئی شخص لوگوں کو دھوکہ دیتا ہے تو اس کے عیب ضرورت کے تحت ہی بیان کئے جائیں، یاد رکھیں اسلام تو ہمیں پیار، امن اورمحبتوں کا درس دیتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق  ان خیالات کا اظہار انہو ں نے مدنی مرکز فیضان مدینہ ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے مدنی مذاکرہ میں دینی، اخلاقی و سماجی موضوعات پر کئے گئے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کیا۔