اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف جون کے دوسرے ہفتے میں چین پہنچیں گے

بیجنگ(پی پی آئی)ووزیراعظم شہباز شریف جون کے دوسرے ہفتے میں چین پہنچیں گے، ان کے دورے کا شیڈول دونوں ممالک طے کر رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق دورے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اورامکان ہے کہ ان کے اس دورے میں صنعت کاروں،تاجروں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ شخصیات کا ایک بڑا وفد بھی ان کے ساتھ ہوگا۔ وزیراعظم کواس دورے کی دعوت چینی صدرژی جنگ پنگ نے دی تھی۔پی پی آئی کے مطابق  ڈپٹی وزیراعظم سینیٹر محمد اسحق ڈار اپنا پہلا چین کا چار روزہ دورہ کرکے واپس جاچکے ہیں۔