اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین کی سعودی عرب آمد

ریاض(پی پی آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین پاکستانی عازمین حج انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے  ایک ہفتہ کے دورے پر سعودی عرب پہنچے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  وفاقی وزیرسعودی عرب میں پاکستان حج مشن کے حکام سے ملاقاتیں کریں گے، ان کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عازمین حج کے لیے انتظامات کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل بریفنگ دیں گے۔وفاقی وزیر سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق فوازان الربیعہ سے بھی ملاقات کریں گے جس میں آئندہ حج کی جاری تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔