اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تیز گام ایکسپریس میں 20 مئی سے پریمیم لاونج ڈائننگ کار کا اضافہ

کراچی(پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے تیز گام ایکسپریس میں 20 مئی سے پریمیم لاونج ڈائننگ کار کا اضافہ کر دیا ہے۔، پریمیم لاونج ڈائننگ کار میں ایک وقت میں 35 مسافر کھانا کھا سکیں گے۔ کار میں 40 سے زائد کھانے موجود ہوں گے جن میں سْوپ، برگر، پیزا، کڑاہی، سینڈوچ، پراٹھا رول، فرنچ فرائز، بریانی بھی شامل ہیں۔ قبل  ازیں زکریا ایکسپریس میں پریمیم لاونج ڈائننگ کار لگائی گئی تھی۔پی پی آئی کے مطابق  واش رومز میں بہتری کیلیے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں راولپنڈی، ملتان اور لاہور اسٹیشن پر ایگزیکٹو واش رومز بنا رہے ہیں جو یکم جون کو فنکشنل ہو جائیں گے۔