ڈھاڈر/بلوچستان(پی پی آئی) ڈھاڈر میں کاروکاری کے معاملہ پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افرادکو ہلاک کرکے ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ ڈھاڈر میں پیش آیا جہاں خاتون بانواور مرد واجہ کو مبینہ طور پر کاروکاری کے الزام پر قتل کردیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال منتقل کر دی گئیں جبکہ مزید تفتیش اور مفرور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
Next Post
عالیہ ریاض نے ٹی 20 فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
Mon May 20 , 2024
کراچی(پی پی آئی) قومی ٹیم کی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق پاکستانی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لیے، عالیہ نے انگلینڈ کے خلاف لیڈز میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں یہ سنگ میل […]