کراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل بدھ22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق ہیڈنگلے لیڈز میں کھیل کی تیاریاں مکمل ہیں۔