کوئٹہ(پی پی آئی) محکمہ فشریز اینڈ کوسٹل ڈیویلپمنٹ نے مچھلیوں کے افزائش نسل کا سیزن شروع ہونے پر یکم جون سے31 جولائی تک مچھلیوں کے شکار پر پابندی عائد کر دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق سیکرٹری فشریز کے اعلامیہ میں بتایاگیا ہے کہ دو ماہ تک مچھلیوں کے شکار پر پابندی لگادی گئی ہے۔
Mon May 20 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں تنخواہیں پوری کرنا بھی حکومت کے بس کی بات نہیں۔عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اتنے کیسز ہیں ہر روز عدالت میں پیش […]