ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی درخواست خارج

اسلام آباد(پی پی آئی) ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی درخواست خارج کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آبادکے لارجر بنچ نے سماعت کی، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست خارج کردی۔پی پی آئی کے مطابق عدالت نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کیلئے درخواست پہلے ہی بنچ خارج کر چکا ہے،اکثریتی فیصلہ پہلے ہی آ چکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سعودیہ ڈی پورٹ نرسوں کے کیس میں 2 ملزمان راولپنڈی سے گرفتار

Tue May 21 , 2024
راولپنڈی(پی پی آئی)سعودی عرب سے پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،ایف آئی اے نے 8 کروڑ کے فراڈ میں ملوث 2ملزمان کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار افرادمیں نجی کمپنی کا مالک اوربروکر شامل ہیں،ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے […]