اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہیٹ ویو کے باعث میدانی علاقوں میں گرمی مزید بڑھنے کی پیشگوئی

کراچی(پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کے باعث میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید بڑھنے کی پیش گوئی کردی۔ ماہرین موسمیات نے خبردار کیا کہ اگلے دو روز درجہ حرات 46 ڈگری تک اور پھر 23 سے 27 مئی تک سندھ اور پنجاب کے کچھ علاقوں میں 48 سے 50 ڈگری سینیٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ معمول سے 6 ڈگری زائد درجہ حرارت ہیٹ ویو میں آتا ہے۔اس دوران دوپہر بارہ سے تین بجے تک دھوپ میں نہ نکلیں،زیادہ مصالحے دار کھانوں اور گرم مشروبات سے پرہیزکریں۔