برینڈن میک کولم کا عالی شان گھر مہنگے داموں فروخت

کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن میک کولم کا والی شان گھر 30کروڈ ڈالر سے زائد میں فروخت ہو گیا۔ برینڈن میک کولم نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں واقع چار بڑے ہال ،چھے باتھ روم،بڑا انٹرٹیننگ ایریا ،فائر پلیس اور جدید سوئمنگ پول پر مشتمل گھر کو بھاری قیمت میں فروخت کردیاجس کی اصل مالیت نہیں بتائی گئی ہے۔ کرائسٹ چرچ کے پراپرٹی ڈیلر الیسن ایٹکن کا کہنا ہے کہ6کمروں پر مشتمل گھر کی مالیت 30کروڈ اور30لاکھ ڈولرہے لیکن میک کولم کا بھر اسے زیا دہ میں فروخت ہوا ہے ۔میک کولم اور ان کی بیوی نے 2011میں 664مربع میٹر پر مشتمل اثاثے 30کروڈ 50لاکھ ڈالر میں خریدا تھا جس وقت عام ریٹ20کروڈ 86لاکھ ڈالر تھی جبکہ اس وقت عام ریٹ30کروڑ 53لاکھ ڈالر ہے۔میک کولم کے گھر کا نیا خریدار بچے جبکہ ایک شیر خوار بچے پر مشتمل خاندان ہے اور وہ اس نئے گھر میں بہت خوش ہیں

Next Post

رکی پونٹنگ کے ہاں بیٹے کی پیدائش متوقع

Sat Sep 27 , 2014
تسمانیہ:آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے ہاں تیسرے بچے بیٹے کی آمد متوقع ہے۔ رکی پونٹنگ اور ان کی بیگم ریانا کی اسے پہلے دو بیٹیاں ہیں۔بڑی بیٹی پانچ سالہ ایمی شیرلاٹ پونٹنگ اور دوسری بیٹی دوسالہ میٹیسی ایلی پونٹنگ ہیں جبکہ تیسرے بچہ بیٹا ہوگا۔رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ ہماری دو بیٹیاں ہیں یہ جان […]