رکی پونٹنگ کے ہاں بیٹے کی پیدائش متوقع

تسمانیہ:آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے ہاں تیسرے بچے بیٹے کی آمد متوقع ہے۔ رکی پونٹنگ اور ان کی بیگم ریانا کی اسے پہلے دو بیٹیاں ہیں۔بڑی بیٹی پانچ سالہ ایمی شیرلاٹ پونٹنگ اور دوسری بیٹی دوسالہ میٹیسی ایلی پونٹنگ ہیں جبکہ تیسرے بچہ بیٹا ہوگا۔رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ ہماری دو بیٹیاں ہیں یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ ہمارے پاس بیٹا آرہاہے،انھوںنے کہا کہ میں اپنے گھر میں ان کی کرکٹ میں مہارت بڑھانے کے لیے وقت دوں گا۔پونٹنگ نے آسٹریلیا کرکٹ کے بڑے کھلاڑیوں اور کامیاب ترین کپتانوں میں ہوتاہے۔

Next Post

شین ژہن اوپن : اینڈے مرے ،ٹومی روبریڈو فائنل میں مدمقابل

Sat Sep 27 , 2014
شین ژہن:برطانوی نمبر ایک ٹینس اسٹار اینڈی مرے اور اسپینش ٹومی روبریڈو شین ژہن کے فائنل میں پہنچ گئے ۔سیکنڈ سیڈڈ اینڈے مرے نے سیمی فائنل میں ارجنٹینا کے جووان مونا کو 2-6،3-6اور0-6سے شکست دے دی۔اینڈے مرے اور مناکوکے درمیان دلچسپ مقابلہ ایک گھنٹہ اور42منٹ تک جاری رہا۔دوسرے سیمی فائنل میں اسپین کے ٹومی روبرڈو نے کولمبیا کے سنٹیاگو گیرالڈو […]