عوامی تحریک آج یوم تاسیس منائے گی

سکھر(پی پی آئی)پاکستان عوامی تحریک کا 35 واں یوم تاسیس 25مئی کو منایا جائے گا،پی پی آئی کے مطابق اس موقع پرپاکستان سمیت پوری دنیا میں سیمینار اور یوم تاسیس کے اجتماعات منعقد کئے جائیں گے جن میں شیخ الاسلام پروفیسر طاہرالقادری کی فکر و فلسفہ پر روشنی ڈالی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مقبوضہ جموں وکشمیرہائیکورٹ سے3 کشمیریوں کی نظر بندی کالعدم،ایک کی برقرار

Sat May 25 , 2024
سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے تین کشمیریوں کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے)کے تحت غیر قانونی نظر بندی کالعدم قراردیدی ہے البتہ عدالت نے پلوامہ/ راجپورہ کے محمد امین وگے کی پی ایس اے کے تحت نظر بندی برقرار رکھی ہے۔ وگے کو 19 اپریل […]