متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزٹ ویزے کے حامل افراد کے مکہ مکرمہ داخلے پر پابندی

مکہ مکرمہ(پی پی آئی)سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ہر طرح کے وزٹ ویزے کے افراد پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔جمعہ 15 ذو العقدہ سے صرف حج ویزے کے حامل افراد ہی مکہ مکرمہ داخل ہو سکیں گے‘۔وزارت نے کہا ہے کہ ’وزٹ ویزے کی کوئی بھی قسم ہو، وہ حج اجازت نامہ نہیں نہ ایسے ویزے کے حامل افراد کو حج کی اجازت ہے‘۔وزارت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ وزٹ ویزے کے حامل افراد اگر مکہ مکرمہ میں موجود ہوں تو وہ فوری طور پر وہاں سے نکل جائیں۔وزارت نے کہا ہے کہ ’حج ویزے کے علاوہ کسی بھی قسم کے ویزے کے حامل افراد مکہ مکرمہ داخل ہونے کی کوشش کریں گے یا مکہ مکرمہ کے اندر پائے جائیں گے تو انہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا‘۔