مکہ مکرمہ/مدینہ منورہ(پی پی آئی) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے 2 لاکھ 67 ہزار سے زائد عازمین حجاز مقدس پہنچ چکے ہیں جن میں فضائی، بری اور سمندری راستے سے آنے والے شامل ہیں سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ’جوازات‘ کے ترجمان میجر ناصر العتیبی کا کہنا ہے’پی پی آئی کے مطابق مختلف ممالک سے آنے والے عازمین کی خدمت کیلیے 138 زبانوں میں فوری ترجمہ کرنے کی ڈیوائسز اہلکاروں کو فراہم کی گئی ہیں‘۔