خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی پولیس ملازمین کے میڈیکل الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ

اسلام آباد(پی پی آئی)آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے وفاقی پولیس کے اہلکاروں اور افسران کیلئے میڈیکل الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔اے آئی جی جنرل کے مطابق اسلام آباد پولیس کا میڈیکل الاؤنس ڈھائی لاکھ روپے سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اہلکاروں کو علاج معالجے کی رقم ادائیگی کیلئے ڈی آئی جی ہیڈکواٹرز کی سربراہی میں کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی۔ ڈی آئی جی ہیڈکواٹرز کمیٹی کے چیئرمین جبکہ اے آئی جی جنرل اینڈ ڈویلپمنٹ سیکرٹری ہوں گے۔ انچارج پولیس لائن ڈسپنسری کے ساتھ ساتھ متعلقہ ڈویژنز کے ایس ایس پی اور اے آئی جی بھی کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔