خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی منڈی میں ملک بھرسے قربانی کے 33 ہزار سے زائدجانوروں کی آمد

کراچی(پی پی آئی)نادرن بائی پاس پر مویشی منڈی میں ملک کے مختلف شہروں سے قربانی کے 33 ہزار سے زائد جانور پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب، سندھ، کے پی کے اور بلوچستان سے عید قرباں کے لئے کراچی نادرن بائی پاس پر منڈی میں جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔گائے بیل کے ساتھ ساتھ بکروں اور اونٹوں کی بھی بڑی تعداد مویشی منڈی پہنچ گئی ہے،پی پی آئی کے مطابق شہید بے نظیر آباد نواب شاہ سے لائے گئے 120 سے زائد اونٹ بھی قربانی کے لئیے منڈی کی زینت بن گئے۔