خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سانگلہ ہل: ٹک ٹاک بناتے نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش 2 دن بعد نکال لی

سانگلہ ہل(پی پی آئی)(ڈاکٹر محمد عباس)سانگلہ ہل میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش دو دن بعد نکال لی گئی۔  ریسکیو  1122 کے مطابق ٹاک ٹاک بناتے ہوئے نہر میں گرنے والا 17 سالہ عاطف علی میٹرک کا طالبعلم تھا. ریسکیو 1122 کا بتانا ہے کہ عاطف دو روز قبل ٹک ٹاک بناتے ہوئے سانگلہ ہل نہر میں ڈوب گیا تھا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی تھی۔ ریسکیو عملینے3روز بعد نوجوان کی نعش نہر سے نکال کر ورثاکے حوالے کر دی.