خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹھل: خسرے کے باعث دو بھائی جاں بحق

ٹھل(پی پی آئی)(جی ایم جمالی) ٹھل کے نواحی گاؤں میں خسرے کے باعث دو بھائی جاں بحق ہو گئے۔ ٹھل کے نواحی گاؤں شیخ محمد پھوڑ میں خسرہ وبا کے باعث دو بچے جاں بحق ہو گئے، بچوں میں 3 سالا خلیل احمد 4 سالا مومن پھوڑ شامل ہیں، خسرہ وبا میں جاں بحق ہونے والے بچے دونوں بھائی تھے۔  اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ گاؤں شیخ محمد پھوڑ میں متعدد بچے خسرہ وبا میں مبتلا ہیں، رواں ماہ کہ دوران ٹھل میں خسرہ کی وبا پھیلنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 5 سے تجاوز کر گئی ہے۔ علاقہ مکینوں کا مزید کہنا ہے کہ محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ نے بچوں کے جانی نقصان پر کوئی نوٹس نہیں لیا، محکمہ صحت فوری طور پر علاقے میں ڈاکٹروں کی ٹیمیں بھیجے۔