کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی  یورپ کے دورے پر روانہ

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  یورپ کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ پہلے مرحلے میں برطانوی ہم منصب اور دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی برطانیہ کے بعد اٹلی اور ویٹی کن سٹی  بھی جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق برطانیہ میں محسن نقوی کی  اپنے برطانوی ہم منصب سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ اس کے بعد روم میں اطالوی ہم منصب سے بھی ملیں گے جبکہ ویٹی کن سٹی میں ان کی  پوپ فرانسس سے ملاقات ہوگی۔