اسلام آباد(پی پی آئی)تحریک انصاف نے سندھ میں حکومت مخالف احتجاجی تحریک کی کامیابی کیلئے پیر پگارا سے رابطہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں.پی پی آئی کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اہم پیغام سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کراچی پہنچنے والے ہیں۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایک نجی ٹیوی سے گفتگو میں تصدیق کی ہے کہ پیرصاحب سے بات چیت چل رہی ہے اور میں پیرصاحب سے ملاقات کیلئے کراچی جانے والا ہوں گا ملاقات میں لاکھوں حروں کے روحانی پیشوا سے احتجاج میں شمولیت کی درخواست کروں گا۔
Next Post
پی ٹی آئی بانی عمران خان سانحہ 9 مئی کے مزید2 مقدمات میں بری
Thu May 30 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)پی ٹی آئی بانی عمران خان سانحہ 9 مئی کے مزید دو مقدمات میں بری ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی تحریک اں صاف کیخلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج دو مقدمات میں بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ناکافی شواہد کی بنیاد پر بانی پی ٹی […]