کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی بانی عمران خان سانحہ 9 مئی کے مزید2 مقدمات میں بری

اسلام آباد(پی پی آئی)پی ٹی آئی بانی عمران خان سانحہ 9 مئی کے مزید دو مقدمات میں بری ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی تحریک اں صاف کیخلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج دو مقدمات میں بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ناکافی شواہد کی بنیاد پر بانی پی  ٹی آئی عمران خان کو مقدمات سے بری کیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ مہینے  بھی سابق وزیراعظم عمران خان اور دیگر سابق و موجودہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو اسلام آباد کی مقامی عدالت نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے2 مقدمات میں عمران خان کو بری کردیا تھا۔۔