میرپورخاص(پی پی آئی)میرپورخاص میں 3 روزہ 56 واں مینگو فیسٹول کا انعقاد جمعہ سے ہوگا،مینگو فیسٹول 31 مئی سے 2 جون تک جاری رہیگامینگو فیسٹول کا افتتاح جمعہ کوشام 6 بجے وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش خان مہر کریں گے،پی پی آئی کے مطابق فیسٹول کے آخری روز وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی شرکت کریں گے،مینگو فیسٹول میں میوزیکل اور دیگر ثقافتی پروگرامز بھی منعقد کیے جائیں گے۔
Next Post
استحکام پاکستان پارٹی کا ن لیگ سے پنجاب میں 2 وزارتوں کا مطالبہ
Thu May 30 , 2024
لاہور:(دنیا نیوز) استحکام پاکستان پارٹی نے ن لیگ سے پنجاب میں دو وزارتوں کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی نے شعیب صدیقی اور غضنفر عباس چھینہ کے لئے وزارتوں کا مطالبہ کیا، ن لیگ کی جانب سے استحکام پاکستان پارٹی کو ایک وزارت دینے کا عندیہ دے دیا گیا۔آئی پی پی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
