خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عازمینِ حج کی سہولت کیلئے حرم میں اضافی عملہ تعینات

مکہ مکرمہ(پی پی آئی) مکہ مکرمہ میں مین کنٹرول آفس نے عازمینِ حج کی سہولت کیلئے حرم میں اضافی عملہ تعینات کردیاہے۔سعودی حکام کے خصوصی تعاون سے مدینہ منورہ میں 32 ہزار 9 سو عازمینِ حج کو زیارتِ ریاض الجنہ کروا دی گئی،موبائل ایپ پاک حج،دو ٹال فری ہیلپ لائنز اور 4 واٹس ایپ نمبرز کے ذریعے عازمینِ حج کی شکایات کا ازالہ کیا جا رہا ہے،پی پی آئی کے مطابق پاکستان حج مشن کے مرکزی ہسپتالوں میں جدید ایمبولینس، لیبارٹری، ایکسرے،الٹراساونڈ، ای سی جی،مائنر OT،زنانہ و مردانہ وارڈ،شعبہ دندان موجود ہیں،عازمینِ حج کی سفری اور رہائشی سہولیات نیزخوراک کی فراہمی کیلئے پاکستانی سول اور یونیفارم افسران و عملہ پر مشتمل 390 معاونین کام کر رہے ہیں۔