خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودی عرب میں پاکستانی عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ جاری

مکہ مکرمہ(پی پی آئی) سعودی عرب میں پاکستانی عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے،ترجمان وزارت مذہبی امورکا کہنا ہیکہ  174 پروازوں سے42،763 سرکاری عازمینِ حج سعودی عرب پہنچے ہیں اور اگلے دس دنوں میں مزید 27 ہزار342 سرکاری عازمینِ حج مکہ مکرمہ پہنچیں گے،نجی حج اسکیم کے ذریعے ساڑھے 13ہزار سے زائد عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق یکم جون تک براہ راست مدینہ منورہ آنے والے تمام عازمینِ کرام مکہ مکرمہ پہنچ جائیں گے،آج پاکستانی عازمینِ حج کی بڑی تعداد خانہ کعبہ میں نمازجمعہ ادا کی۔