خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 شادی شدہ خواتین کیلئے بلوچستان سب سے زیادہ غیر محفوظ

 کراچی(پی پی آئی)ملک میں شادی شدہ خواتین پر تشدد کے واقعات میں بلوچستان پہلے اور سندھ آخری نمبر پر  ہے۔قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں بتایا گیاہے کہ گزشتہ سال بلوچستان میں شادی شدہ خواتین سب سے زیادہ غیر محفوظ رہیں، جہاں ذہنی و جسمانی تشدد کے 19واقعات رپورٹ ہوئے۔ ایک 179 کیسز کے ساتھ خیبرپختونخوا دوسرے نمبر پر ایک 103 واقعات کے ساتھ پنجاب تیسرے نمبر پر رہا۔رپورٹ کے مطابق شادی شدہ خواتین پر تشدد کے سب سے کم  واقعات سندھ میں رپورٹ ہوئے جہاں تعداد 60 رہی۔