خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میرپورخاص میں 3 روزہ 56 واں مینگو فیسٹول  شروع

میرپورخاص(پی پی آئی)میرپورخاص میں 3 روزہ 56 واں مینگو فیسٹولجمعہ  کو شروع ہو گیا،مینگو فیسٹول 31 مئی سے 2 جون تک جاری رہیگا،پی پی آئی کے مطابق فیسٹول کے آخری روز وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی شرکت کریں گے،مینگو فیسٹول میں میوزیکل اور دیگر ثقافتی پروگرامز بھی منعقد کیے جائیں گے۔