پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پنجاب میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز پیرسے ہوگا

اہور(پی پی آئی) پنجاب میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز  پیر 3جون سے ہوگا، مہم لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد،ملتان، میانوالی، اوکاڑہ مہم میں شروع کی جائیگی۔پی پی آئی کے مطابق حکام  نے گرمی سے بچنے کیلئے ہدایات جاری کی ہیں کہ پولیو مہم کے دوران کام کے اوقات کو تبدیل کیا جائے۔