پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن آج منایا جائے گا

کراچی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن  ہفتہ کو  منایا جائے گا۔ المصطفیٰ ویلفئیر سوسائٹی کے ٹرسٹی معین خان اور سندھ کے صدر ملک عبدالغفار سعیدی نے کہا کہ اس دن منانے کا مقصد بچوں کی بہتر تعلیم تربیت میں والدین کے کردار کو اجاگر کرنا ہے پی پی آئی کے مطابق اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2012 سے عالمی یوم والدین منایا جارہا ہے۔