کراچی(پی پی آئی) معروف بیوروکریٹ سلمان فاروقی کی سوانح حیات ’جناب جناح۔پاکستان کے سول سرونٹس کے 70 سال“ ک شائع ہوگئی ہے۔ 1947 میں تقسیم ہند سے شروع اس کا اختتام جناح صاحب کے نام خط پر ہوتا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق کتاب کی تقریب رونمائی کراچی میں 14جون کو، اسلام آباد میں 10جون اور لاہور میں 11جون کومنعقد ہو گی۔
Next Post
اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دیدی
Fri May 31 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت نہ دینے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر ہائیکورٹ کو آگاہ کیا۔انتظامیہ نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر آفس […]
