پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ترقیاتی اسکیموں کیلئے ارکان پارلیمنٹ کے صوابدیدی فنڈز ختم

اسلام آباد(پی پی آئی)آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ میں ترقیاتی اسکیموں کیلئے ارکان پارلیمنٹ کے صوابدیدی فنڈز ختم کر دیئے گئے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی ترقیاتی پروگرام میں غیرمعمولی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں،  رواں مالی سال ارکان پارلیمنٹ کی اسکیموں کیلئے 90 ارب روپے رکھے گئے تھے۔ جن میں سے اب تک 61  ارب روپے خرچ کئے گئے۔