متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی بجٹ میں صوبائی منصوبوں کی فنڈنگ بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی پی آئی)عالمی بینک اورآئی ایم ایف کی ہدایت پر صوبائی منصوبوں کی فنڈنگ بند کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے۔دوسری جانب سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی نے بجٹ  کیلئے اہم اہداف کا تعین کر دیا۔ رواں سال چھبیس فیصد رہنے والے مہنگائی آئندہ سال 12 فیصد تک رہنے کا تخمینہ ہے جبکہ آئندہ مال سال کیلئے شرح نمو 3 اعشاریہ 6 فیصد تک لے جانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔