شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہزاروں غیر قانونی گیس کنکشنز منقطع، تین افراد گرفتار

کراچی /کوئٹہ (پی پی آئی)سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہزاروں غیر قانونی گیس کنکشنز منقطع کر دیے گئے۔کراچی، حیدر آباد، نواب شاہ، لاڑکانہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سوئی سدرن نے آپریشن کیا،کوئٹہ، مستونگ اور پشین میں بھی چھاپے مارے گئے۔سوئی سدرن کے اعلامیے کے مطابق 7500 سے زائد غیر قانونی گیس کنکشنز منقطع کر دیے گئے ہیں اور گیس چوری میں ملوث 3 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق 10 ہوٹل، بیکرز، پکوان سینٹرز، اسپتال اور دیگر چھوٹے کاروباری مراکز پر چھاپے مارے گئے۔