متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم آج چین کے 4روزہ دورہ پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف منگل سے چین کے چار روزہ دورے پر روانہ ہونگے، وزیراعظم چین کے صدر اور وزیراعظم سمیت مختلف شعبوں کے کارپوریٹ اداروں کے سربراہوں سے ملاقاتیں اور چینی شہروں ژیان اور ژن شن کے بھی دورے کرینگے جہاں وہ بزنس فورم سے بھی خطاب کرینگے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بیجنگ کے ساتھ ساتھ چین کے شہروں ڑیان اور ڑن شن بھی جائیں گے۔