شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 موجودہ حکومت میں شمولیت کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا:مولانا فضل الرحمٰن

کراچی(پی پی آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل ا لرحمان نے کہا ہے کہ  موجودہ حکومت میں شمولیت  کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتاہم اپنے موقف پر قائم ہیں کہ ہم نے فروری 2024کے نتائج کو مسترد کردیا ہے، ہمیں اداروں کا احترام ہے مگر ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، پارلیمنٹ میں عوام کے نمائندے ہونے چاہئیں۔پی پی آئی کے مطابق کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے  کے کارکنان سے ٹیلی فونک گفتگو میں  مولانا فضل ا لرحمان نینتیجہ خیز احتجاجی تحریک جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔