سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 76 ہزار کی حد بحال ہو گئی، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں 221 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 76 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد انڈیکس 75 ہزار 879 کی سطح پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔