کراچی ایئرپورٹ سے جانے والی 7 پروازیں منسوخ

کراچی(پی پی آ ئی) کراچی ایئر پورٹ سے جانے والی مختلف ایئر لائنز کی 7 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ کراچی سے جدہ جانے والی ایئر بلو کی پرواز پی اے 173 اور 171, لاہور  جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 144، نجف جانے والی فلائی بغداد کی پرواز آئی ایف 333، پشاور جانے والی سیرین ائیر کی پرواز ای آر 551، اسلام آباد جانے والی سیرین کی پرواز ای آر 503  جبکہ لاہور جانے والی سیرین ائیر کی پرواز ای آر 523  بھی منسوخ ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

قومی اثاثے تباہ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے،نواز شریف کا مطالبہ

Fri Jun 7 , 2024
 اسلام آباد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی اثاثے تباہ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت پنجاب ہاؤس مری میں ن لیگی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی […]